ٹیکنالوجی May 8, 2025 admin

بھارتی فوج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (NCERT) نے ممکنہ سائبر حملوں کے پیش نظر ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھارت موجودہ صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے اہم نیٹ ورکس کو متاثر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔