اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والے گروہ بے نقاب
اسلام آباد:انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 42 لاکھ 49 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 26.437 کلوگرام منشیات برآمد کر لی … Read More