ومبلڈن اوپن میں جینک سنر اور جوکووچ کی فاتحانہ شروعات – دیگر کھلاڑی بھی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
رواں سال کے آسٹریلین اوپن چیمپئن اٹلی کے جینک سنر نے ومبلڈن اوپن میں شاندار آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے ہی ہم وطن لوکا نارڈی کے خلاف بہت عمدہ کھیل … Read More