غزہ کے معصوم بچے موت کے دہانے پر، عالمی برادری سے فوری مدد کی اپیل

غزہ کے معصوم بچے موت کے دہانے پر، عالمی برادری سے فوری مدد کی اپیل - اردو خبریں

ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں معائنہ کیے جانے والے زیادہ تر بچے شدید کمزوری، لاغری اور موت کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ انہیں بروقت طبی امداد اور علاج دستیاب نہیں۔

🔹 یونیسف کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچے یا تو جاں بحق ہوچکے ہیں یا زخمی ہوئے ہیں۔

🔹 اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال جوں کی توں رہی تو مزید ہزاروں بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی۔

🔹 ماہرین اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ بچوں کے خلاف یہ جنگ فوری طور پر بند کی جائے اور ان کے لیے خوراک، ادویات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *