تھریڈز میں بلاگ اسٹائل پوسٹس کا نیا فیچر

تھریڈز میں بلاگ اسٹائل پوسٹس کا نیا فیچر - اردو خبریں

تھریڈز نے اپنی پوسٹ کمپوزر میں ایک نیا آئیکون شامل کیا ہے، جسے ٹیپ کرنے پر بلاگ اسٹائل ایڈیٹر کھلتا ہے۔ اس ایڈیٹر میں صارف اضافی متن لکھ سکتے ہیں جو بعد میں پوسٹ میں شامل ہو جائے گا اور ’ریڈ مور‘ پرامپٹ کے ذریعے پڑھی جا سکے گی۔

اس کے علاوہ، تھریڈز اب دوسرے ذرائع سے لنکس شامل کرنا بھی آسان بنا رہا ہے۔ صارفین دیگر پلیٹ فارمز سے شیئر کیے گئے مواد کے لنکس مین پوسٹ میں شامل کر سکتے ہیں تاکہ قارئین آسانی سے اصل مواد تک رسائی حاصل کر سکیں۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *