Home » بالٹی مور: فائنل میں بہنیں سحرش اور ماہنور علی آمنے سامنے

بالٹی مور میں جاری ایونٹ کے فائنل میں سحرش علی اپنے 19 ویں گولڈ میڈل کے لیے بڑی بہن ماہنور علی سے مقابلہ کریں گی۔
سحرش علی نے کوارٹر فائنل میں زشمالین بلال کو 0-3 سے شکست دی اور سیمی فائنل میں آڈری پارک کو بھی 0-3 سے زیر کر لیا۔
دوسری جانب ماہنور علی نے کوارٹر فائنل میں میک لین سوفیہ کو 0-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں لو گریس کے خلاف بھی 0-3 سے فتح حاصل کی۔
فائنل میں کامیابی کی صورت میں ماہنور علی اپنے 22 ویں گولڈ میڈل کی حقدار بن جائیں گی۔
نیوز لیٹر سبسکرائب کریں
تازہ ترین اردو خبریں اپنی ای میل پر حاصل کریں!