امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا منصوبہ، 179 ملین ڈالر کا معاہدہ تیار

امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا منصوبہ، 179 ملین ڈالر کا معاہدہ تیار - اردو خبریں

امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے، جس کی مالیت تقریباً 179 ملین ڈالر ہوگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کرے گا تاکہ وہ روسی حملوں کے خلاف دفاعی صلاحیت بڑھا سکے۔

یہ جدید دفاعی ہتھیار ایک نئے معاہدے کے تحت فراہم کیے جائیں گے، جس کے مطابق نیٹو اتحادی ممالک بھی کچھ اخراجات برداشت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *