گزشتہ ہفتے بھی اسمارٹ فونز کی دنیا میں وہی فونز چھائے رہے جن کا دبدبہ پہلے سے تھا۔ اگر آپ نیا فون خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو اس فہرست پر ضرور نظر ڈالیں۔
ٹاپ 3 اسمارٹ فونز
- ریڈمی 15 5G: یہ فون مسلسل دوسرے ہفتے بھی سب سے زیادہ مقبول رہا۔
- سام سنگ گلیکسی اے 56: یہ درمیانے رینج کا بہترین فون دوسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائے ہوئے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا: مہنگے اور طاقتور فونز میں یہ اب بھی تیسرے نمبر پر ہے۔
دیگر مقبول فونز
- چوتھا نمبر: سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی
- پانچواں نمبر: ایپل آئی فون 16 پرو میکس
- چھٹا نمبر: شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی
- ساتواں نمبر: سام سنگ گلیکسی اے 36
- آٹھواں نمبر: شیاؤمی ریڈمی نوٹ 14 پرو فائیو جی
- نواں نمبر: سام سنگ گلیکسی ایس 25
- دسواں نمبر: شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو