اسلام آباد — چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اس سہولت کا اطلاق تمام ٹیرف کے حامل صارفین پر یکم جولائی 2025 سے کیا گیا ہے۔
ان کے مطابق:
آئیسکو کے تمام فیلڈ دفاتر کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
صارفین مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے قریبی آئیسکو دفاتر سے رجوع کریں۔