“کراچی کے ٹرانسپورٹرز کی حکومت کو وارننگ: ودہولڈنگ ٹیکس واپس لو، ورنہ ہڑتال ہوگی”
تفصیلات کے مطابق، کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی مختلف تنظیموں نے وفاقی بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو واضح وارننگ دے دی … Read More