ویتنام: سیاحتی بس حادثے میں 10 افراد ہلاک، وزیرِاعظم کا تحقیقات کا حکم

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام میں ایک سیاحتی بس خوشیوں سے بھری سیر کو نکلی تھی، لیکن لمحوں میں قیامت کا منظر بن گئی۔ بس سڑک کنارے نصب رکاوٹوں … Read More

ٹی وی پروجیکٹ کا وعدہ وفا نہ ہوا — ماڈل نے فلم کے پریمیئر پر پروڈیوسر کو چپل دے ماری

ممبئی میں ایک فلم کے پریمیئر کے دوران اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب ماڈل روچی گُجر نے پروڈیوسر کرن سنگھ کو اسٹیج پر چپل دے ماری۔ یہ واقعہ جمعہ … Read More

اطالوی وزیراعظم میلونی: فلسطینی ریاست کے حق میں ہوں، مگر قیام سے پہلے تسلیم نہیں کیا جا سکتا

اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے اطالوی اخبار “لا ریپبلیکا” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فلسطین کے بارے میں اپنا مؤقف واضح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینی … Read More

گوگل میپ پر اندھا اعتبار پھر مہنگا پڑا، خاتون کار سمیت نالے میں جا گری

گوگل میپ پر اندھا اعتماد کرنا ایک بار پھر نقصان دہ ثابت ہوا۔ ممبئی میں ایک خاتون اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے گوگل میپ کی رہنمائی پر چل رہی … Read More

عاصم بخاری کو دل کا دورہ، حالت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج

پاکستان کے سینئر اداکار عاصم بخاری کو حال ہی میں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔ … Read More

ہمایوں سعید تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار، جبڑا فریکچر ہوا: ندا یاسر کا انکشاف

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے حالیہ مارننگ شو میں ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ مشہور اداکار ہمایوں سعید ماضی میں ایک سنگین حادثے کا شکار ہو … Read More

فاٹا کے مسائل حل کرنے کے لیے قبائلی جرگہ ناگزیر ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق فاٹا کے مسائل کا حل قبائلی روایات کے مطابق ممکن ہے، جس کے … Read More

بلوچستان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں تیز، فتنہ الہندوستان کا انجام عبرتناک ہوگا: محسن نقوی

کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان اور “فتنہ الہندوستان” کے دہشت … Read More

علیمہ خان کا الزام: وکلا اور فیملی کو جیل میں داخلے سے روکا گیا، انصاف کا نظام بے بس ہو چکا ہے

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران … Read More

اعظم سواتی کے خلاف فردِ جرم مؤخر، سماعت 20 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق متنازع ٹویٹس کے دو مقدمات کی سماعت کے دوران فردِ جرم … Read More