علیمہ خان کا دو ٹوک مؤقف: “مشال یوسفزئی پر بات کر کے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی، سینیٹرز کا انتخاب میرٹ پر ہونا چاہیے”
راولپنڈی – اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے متعدد اہم معاملات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ … Read More