
چکوال اور جہلم میں طوفانی بارش: زمینی رابطہ منقطع، آرمی ہیلی کاپٹرز کا فوری ریسکیو آپریشن
چکوال اور جہلم میں طوفانی بارش نے صورتحال خطرناک بنا دی۔ڈھوک بدر اور ملحقہ دیہاتوں کا زمینی رابطہ مکمل منقطع ہو گیا جب پانی کا بہت بڑا ریلا ان علاقوں … Read More