
جلالپور پیروالا کشتی حادثہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس اور ریسکیو کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جلالپور پیروالا میں کشتی الٹنے کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد … Read More