کراچی میں ہوائی فائرنگ نے ایک اور بچی کی جان لے لی — ڈیڑھ ماہ میں 4 کمسن بچے جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا مستان چالی میں گھر کی چھت پر کھیلتی 11 سالہ زینت گل زادہ پراسرار گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بچی … Read More

کراچی میں خستہ حال عمارتوں کا سروے تیز، پہلے مرحلے میں 125 عمارتیں مخدوش قرار

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر بھر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کے لیے بڑے پیمانے پر سروے کی ہدایات جاری کر دی … Read More

ثنا یوسف قتل کیس: سیشن عدالت نے مبینہ قاتل کی کرائے کی گاڑی کی سپرداری کی درخواست مسترد کر دی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل عمر حیات کی جانب سے کرائے پر لی گئی گاڑی کی سپرداری سے متعلق … Read More

پاکستان اور جاپان کے درمیان ہیومن ریسورس اسکالرشپ پروگرام کے لیے گرانٹ معاہدہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جاپان کے درمیان ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت جاپانی … Read More

آئی ایم ایف کا چینی درآمد پر ٹیکس چھوٹ اور سبسڈی پر اعتراض، حکومت پریشان

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ اور سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔حکومتی … Read More

سندھ میں جعلی نمبر پلیٹ خریدنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ

وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ نے شہریوں کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ سڑکوں پر اسٹالز یا دکانوں سے جعلی نمبر پلیٹس خرید … Read More

مون سون کا طاقتور اسپیل، پنجاب، سندھ اور کے پی میں بارشیں، کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی

تفصیلات کے مطابق مون سون کا زوردار اسپیل اس وقت پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں بھرپور بارشیں برسا رہا ہے، جس سے موسم خوشگوار تو ہوا ہے مگر کئی علاقوں … Read More

“19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان – تاجر، ٹرانسپورٹرز اور پولٹری ایسوسی ایشن متحد”

تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ تاجر تنظیموں، ٹرانسپورٹرز اور پولٹری ایسوسی ایشن نے 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر رہنما فضل مقیم خان نے … Read More

“وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایف بی آر اصلاحات کا جائزہ – ٹیکس گوشوارے اردو میں اور آسان بنانے کی ہدایت”

تفصیل کچھ یوں ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایف بی آر اصلاحات سے متعلق ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں ٹیکس نظام کو جدید اور آسان بنانے … Read More

“پٹرول پھر مہنگا ہونے کی تیاری – عوام پر نئی مہنگائی کی تلوار لٹکنے لگی”

تفصیل کچھ یوں ہے کہ حکومت نے اس بار بھی پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کی تیاری کر لی ہے، جس سے پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے … Read More