پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا چھوٹ، اطلاق 25 جولائی سے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو ویزے سے مستثنیٰ … Read More