اسلام آباد: بلیک میلنگ اور ہراسانی کے الزام میں ملزم گرفتار

اسلام آباد: بلیک میلنگ اور ہراسانی کے الزام میں ملزم گرفتار - اردو خبریں

این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق مبشر یونس کو بلیک میلنگ اور متاثرہ لڑکی و اس کے خاندان کو مسلسل دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلا کر متاثرہ خاندان کو ہراساں کیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج کیا گیا، جس میں پیکا ایکٹ اور دیگر متعلقہ دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *