“غزہ کی حیثیت میں تبدیلی ناقابلِ قبول — اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان، چین اور امریکا کے بیانات”

“غزہ کی حیثیت میں تبدیلی ناقابلِ قبول — اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان، چین اور امریکا کے بیانات” - اردو خبریں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے چینی مندوب نے واضح کیا کہ غزہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ حصہ ہے، اور اس کی جغرافیائی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا۔

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اسرائیلی منصوبے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری مظالم اور نسل کشی کو روکنے کے لیے عالمی برادری کو متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔

دوسری جانب امریکی مندوب نے اجلاس کو غزہ میں امن کے لیے امریکا کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *