کھیل July 18, 2025 Shahbaz Sayed

آئی سی سی اجلاس میں اولمپکس، ٹیسٹ کرکٹ کی تقسیم اور سپر لیگ کی بحالی پر اہم مشاورت جاری

سنگاپور میں جاری آئی سی سی سالانہ اجلاس میں کرکٹ کی عالمی ترقی کے لیے اہم فیصلے زیرغور ہیں، جن میں 2028 اولمپکس میں ٹیموں کی شمولیت، امریکا کی ممکنہ براہ راست کوالیفکیشن، رینکنگ کی ڈیڈلائن، ٹیسٹ کرکٹ کی دو درجاتی تقسیم، ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 24 کرنے اور ون ڈے سپر لیگ کی ممکنہ بحالی پر تفصیلی مشاورت شامل ہے۔