کھیل July 18, 2025 Shahbaz Sayed

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیا سیزن: سیریز، ورلڈ کپ اور نئی امیدیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اگست میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے نئے سیزن کا آغاز کرے گی جس کے بعد جنوبی افریقہ، سری لنکا، زمبابوے، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور انگلینڈ میں مختلف انٹرنیشنل سیریز، ورلڈ کپ، انڈر 19 ٹورز اور قومی ٹورنامنٹس شیڈول ہیں جو نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ترقی اور تجربے کا بہترین موقع بنیں گے جیسا کہ رافیہ حیدر نے کہا کہ نیا سیزن دو بڑے ورلڈ کپ ایونٹس اور مضبوط حریفوں کے خلاف کھیل کر ٹیم کی کارکردگی کو نکھارنے کا سنہری موقع ہے۔