“گنبدی چھت نے سولر پلان کو کر دیا آدھا!”

“گنبدی چھت نے سولر پلان کو کر دیا آدھا!” - اردو خبریں

پنجاب اسمبلی کی مکمل عمارت کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ایک منفرد رکاوٹ کا شکار ہو گیا ہے — اور یہ رکاوٹ کوئی تکنیکی خرابی نہیں بلکہ عمارت کی خوبصورت گنبدی چھتیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق نئی اور پرانی دونوں عمارتوں کی گنبد نما چھتیں سولر پینلز کی تنصیب میں مشکل پیدا کر رہی ہیں کیونکہ ان پر جگہ محدود ہے۔ نتیجتاً، صرف 35 فیصد عمارت کو ہی سولر سسٹم پر منتقل کیا جا سکے گا، جس سے بجلی کے بل میں تقریباً 5 کروڑ روپے سالانہ بچت ہوگی۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *