ڈیفنس رایا سے 15 سالہ لڑکی بازیاب، ڈولفن فورس نے والدین کے حوالے کر دیا

ڈیفنس رایا سے 15 سالہ لڑکی بازیاب، ڈولفن فورس نے والدین کے حوالے کر دیا - اردو خبریں

ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق ایک بے یار و مددگار پریشان لڑکی ڈیفنس رایا کے علاقے میں کھڑی ملی، جسے ایف پی یو ٹیم میں مامور لیڈی پولیس آفیشل نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

واقعے کی تفصیل

  • لڑکی نے فرینڈلی پیٹرولنگ یونٹ کو بتایا کہ وہ ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد ڈیفنس رایا پہنچی۔

  • لڑکی کے اغوا کا مقدمہ پہلے ہی تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج تھا۔

  • ایف پی یو نے فوری طور پر 15 سالہ مریم کے والدین سے رابطہ کیا۔

پولیس کی کارروائی

  • والدین اور قلعہ گجر سنگھ پولیس کے پہنچنے تک لڑکی کو تھانہ ڈیفنس سی کی حفاظتی تحویل میں رکھا گیا۔

  • بعدازاں لڑکی کو باحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *