پشاور: غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور: غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار - اردو خبریں

وفاقی اداروں اور کے پی پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز پوسٹ کرنے والے ٹک ٹاک اور فیس بک اکاؤنٹس کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران پشاور کے مختلف علاقوں سے 5 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے کچھ کو تھانہ چمکنی پولیس نے پکڑا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خاص طور پر ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز کے مواد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *