پشاور ایئرپورٹ پر سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پی آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

پشاور ایئرپورٹ پر سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام، پی آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار - اردو خبریں

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور اے ایس ایف کی مشترکہ کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کا سونا بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

  • گرفتار اہلکاروں کی شناخت ناصر خان اور شاہد اللہ کے نام سے ہوئی، دونوں پشاور ایئرپورٹ پر تعینات تھے۔

  • ملزمان کے قبضے سے 7740 گرام سونا برآمد کیا گیا۔

  • عدالت سے ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *