شارجہ: افغانستان میں زلزلے کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

شارجہ: افغانستان میں زلزلے کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی - اردو خبریں

امارات کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ افسوسناک زلزلے کے متاثرین سے ہمدردی اور تعزیت کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ شریک ہیں۔

 

بیان کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سہ فریقی سیریز کے دوران یو اے ای اور افغانستان کے میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

 

اس سے قبل افغانستان کرکٹ بورڈ کی قیادت نے بھی تمام کھلاڑیوں اور عملے کے ساتھ مل کر زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *