سنگاپوری سائنس دانوں نے کمیلیا پھولوں سے ماحول دوست سن اسکرین تیار کر لی

سنگاپوری سائنس دانوں نے کمیلیا پھولوں سے ماحول دوست سن اسکرین تیار کر لی - اردو خبریں

سنگاپور کی نانینگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے ماہرین نے کمیلیا پھولوں سے تیار کردہ سن اسکرین متعارف کرائی ہے جو نہ صرف جلد کو مؤثر تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ روایتی سن اسکرینز کے مقابلے میں ماحولیات پر کم اثر ڈالتی ہے۔

کمرشیل سن اسکرین جتنی مؤثر

تحقیقی ٹیم کے مطابق یہ قدرتی سن اسکرین آزمائشوں میں اتنی ہی مؤثر ثابت ہوئی جتنی عام سن اسکرینز، جن میں ٹائٹینیم ڈائی آکسائیڈ اور زنک آکسائیڈ جیسے کیمیکل استعمال ہوتے ہیں۔

جلد کو ٹھنڈا رکھنے کی خصوصیت

محققین نے بتایا کہ اس نئی سن اسکرین کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ جلد کے درجہ حرارت کو کم کرتی ہے، جس کی بدولت سورج کی روشنی میں جلد ٹھنڈی اور محفوظ رہتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *