ایکسپوٹینشلی ہائی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ ہوئی ہے، جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح 6 لاکھ 96 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گئی۔
ہیڈ مرالہ
پانی کی آمد: 6 لاکھ 96 ہزار 534 کیوسک
پانی کا اخراج: 6 لاکھ 90 ہزار 34 کیوسک
ہیڈ خانکی
اونچے درجے کا سیلاب برقرار
پانی کی آمد: 3 لاکھ 8 ہزار 18 کیوسک
پانی کا اخراج: 3 لاکھ 7 ہزار 736 کیوسک
ریسکیو اور فلڈ کنٹرول حکام نے نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے اور فوری انخلا کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔