بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم - اردو خبریں

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,540 ڈالر پر برقرار رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط فی تولہ سونا بدستور 3,76,700 روپے کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے جبکہ فی 10 گرام سونا بھی 3,22,959 روپے پر مستحکم رہا۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 4,315 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 3,699 روپے پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *