ویمنز ورلڈکپ: آسٹریلوی ٹیم ایلیسا ہیلی کی قیادت میں فیورٹ قرار

ویمنز ورلڈکپ: آسٹریلوی ٹیم ایلیسا ہیلی کی قیادت میں فیورٹ قرار - اردو خبریں

میلبرن: سات بار ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم اس بار بھی ایلیسا ہیلی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

ایلیسا ہیلی اس سے قبل دو مرتبہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کرچکی ہیں۔ اس مرتبہ کے 15 رکنی اسکواڈ میں 10 کھلاڑی وہی ہیں جو 2022 کے فاتح اسکواڈ کا حصہ تھیں۔

اسکواڈ:

ایلیسا ہیلی (کپتان)، ڈارسی براؤن، ایش گارڈنر، کم گارتھ، گریس ہیرس، الانا کنگ، فوبی لیچفیلڈ، تاہلیا میک گرا، سوفی مولینکس، بیتھ مونی، ایلیس پیری، میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ، جارجیا وول، جارجیا ویرہم۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *