سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ - اردو خبریں
  • آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔

  • نئی قیمت: 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے فی تولہ۔

  • 10 گرام سونا 772 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 10 ہزار 871 روپے کا ہوگیا۔

  • عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ؛ فی اونس سونا 9 ڈالر بڑھ کر 3399 ڈالر پر جا پہنچا۔

مصنف کے بارے میں

Shahbaz Sayed

مزید مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *